کبھی قافیہ بنتا ہوں تو کبھی ردیف بنتا ہوں۔۔!!!
تمہارے ساتھ ہونے سے ناجانے کس کس کا رقیب بنتا ہوں۔!!
ہم ملیں گے بھی کبھی یا کھو دیں گے زندگی بھر خود کو۔۔۔
اب دیکھتا ہوں نا جانے کس کس کا نصیب بنتا ہوں۔۔!!!
کبھی قافیہ بنتا ہوں تو کبھی ردیف بنتا ہوں۔۔!!!
تمہارے ساتھ ہونے سے ناجانے کس کس کا رقیب بنتا ہوں۔!!
ہم ملیں گے بھی کبھی یا کھو دیں گے زندگی بھر خود کو۔۔۔
اب دیکھتا ہوں نا جانے کس کس کا نصیب بنتا ہوں۔۔!!!
مطلب کہ میں خاموش ہی رہوں۔۔!!
مطلب کہ میری بات کوئی نہ سنے؟؟
مطلب کہ رو دھو کر بھی دیکھوں۔۔!!!
مطلب کے تب بھی کوئی یقین نہ کرے۔۔!!
مطلب کہ گھر کی دیوار بھی گرا دوں؟؟
مطلب کہ تب بھی کوئی نہ گزرے۔۔!!
مطلب کہ ہر بات کا مطلب سمجھاوں۔۔؟؟
مطلب کہ تب بھی کوئی نہ سمجھے۔۔!!
سجاد میر
میں چاہتا تھا نہ بربادی اپنی ۔۔؟؟لو کر لیا نا برباد ۔۔۔۔!!ہو گیا نہ خوش ۔۔!!!لگا دی نہ خود کے سپنوں کو آگ ۔۔!! ختم ہو گیا نہ جنوں۔۔!! ٹھکرا دیا نہ خود کو۔۔۔!!! نیلام کر لی نہ عزت۔۔!! تو ڈھنڈورہ کیوں پیٹوں۔۔!!کیوں بتاوں زمانے کو چیخ چیخ کر کے میں خود سے نفرت کرتا ہوں۔۔!!میں خود پہ ہنستا ہوں ۔۔!!میں اپنے آپ سے کوفت محسوس کرنے لگا ہوں۔۔!!مجھے اپنا وجود ڈستا ہے ۔۔!!مجھے خود سے گھن آتی ہے۔۔!!مجھے اپنی سوچوں کے دائرے سے نفرت ہے۔۔!!مجھے اپنی جاں سے دشمنی ہے۔۔!! بتا دوں کیا۔۔!! وہم ہے یہ کے ہم اہم ہیں۔۔!!بتلا دوں کیا کے بھولنے والے دو روز یاد رکھتے۔۔!! حقیقت کو نہیں مانے گا کوئی۔۔!! لوگ پاگل سمجھیں گے۔۔!!لوگ افسانہ سمجھیں گے۔۔!! کیوں کے اک روز وہ بھی اسی مقام پہ آ کھڑے ہوں گے۔۔!اور بھلا کوئی کسی مقام پہ رہ کر دیکھ سکتا ہے کہ دوسرا اس کی جگہ لے۔۔؟؟نہیں کبھی نہیں۔۔۔!!!روش بحال رکھنے دو ۔۔!!مجھے خود سے ملال رکھنے دو۔۔!! سجاد میر
میرے خواب؟؟کیا ہوۓ ؟؟ٹوٹ گئے۔۔۔!!!
میرے سپنے؟؟کیا ہوۓ ؟؟بکھر گئے۔۔!!!
میرے الفاظ ؟؟کیا ہوۓ؟؟ نکھر گئے۔۔۔!!!
میرے درد؟؟کیا ہوۓ؟؟ بڑھ گئے۔۔۔!!!
میرے خیال ؟؟کیا ہوۓ؟؟ سمٹ گئے۔۔!!!
میرے جذبات؟؟کیا ہوۓ؟؟بجھ گئے۔۔!!!
میرے احباب؟؟کیا ہوۓ؟؟مکر گئے؟؟
میرے رقیب ؟؟کیا ہوۓ؟؟بڑھ گئے۔۔!!
کیا بتاوں؟؟کیا سناؤں؟؟کیا پڑھوں ؟؟ کیا لکھوں؟؟
اتنا ہی تو رہا ہے میرے پاس۔۔!!بجھا بجھا سا زرد چہرہ۔۔۔!!!
کپکپاتی آواز۔۔!!
اور یہ قلم۔۔!!اسکی یاد بھی اب یاد نہیں۔۔!! کمزور سا حافظہ۔۔!!
دیکھو نہ بدل گیا؟؟؟
اک شخص کتنا ظعیف کر گیا۔۔!!!
سجاد میر
Thanks for joining me!
Good company in a journey makes the way seem shorter. — Izaak Walton
